برطانیہ کی پولیس نے لندن میں پارلیمنٹ کے قریب کل ہوئے حملے کے بعد چھ
مختلف اڈوں پر تلاشی کے دوران مزید سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔اس حملے میں پانچ افراد
ہلاک اور 40 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ملک میں انسداد دہشت گردی دستے کے ایک اعلی افسر مارک روولے نے آج لندن میں
واقع پولیس کے ہیڈکوارٹر کے باہر نامہ نگاروں کو یہ اطلاع دی۔